بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے سکواڈ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا، سید سلطان شاہ

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی سلےکشن کمےٹی نے آئندہ سال بھارت مےںہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے ڈومےسٹک سطح پر شاندار کارکردگی دکھانے والے19کھلاڑےوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے، حتمی ٹیم کا اعلان آئندہ چند روز میں کےا جائے گا، ورلڈ ٹی20 کپ مےں شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل …

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی سلےکشن کمےٹی نے آئندہ سال بھارت مےںہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے ڈومےسٹک سطح پر شاندار کارکردگی دکھانے والے19کھلاڑےوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے، حتمی ٹیم کا اعلان آئندہ چند روز میں کےا جائے گا، ورلڈ ٹی20 کپ مےں شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے اتوار کو اے پی پی کو بتاےا کہ پی بی سی سی نے نےشنل بےنک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اور پرائم منسٹر ٹی20بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ مےں شاندار کارکردگی دکھانے وانے19باصلاحےت کھلاڑےوں کو شارٹ لسٹ کر دےا ہے اور سلےکشن کمےٹی نے کھلاڑےوں کی لسٹ مجھے بھےجوا دی ہے۔

Leave a Reply