وفاقی حکومت ایبٹ آباد کا نقشہ تبدیل کر کے رکھ دے گی‘ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

ایبٹ آباد۔23 اکتوبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگلے دو سالوں میں ایبٹ آباد کا نقشہ تبدیل کر کے رکھ دے گی، پاکستان سیاستدانوں کی وجہ سے ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا، وژن 2025ءکسی ایک جماعت کا ایجنڈا نہیں، گذشتہ تین سالوں میں پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ …

ایبٹ آباد۔23 اکتوبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگلے دو سالوں میں ایبٹ آباد کا نقشہ تبدیل کر کے رکھ دے گی، پاکستان سیاستدانوں کی وجہ سے ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا، وژن 2025ءکسی ایک جماعت کا ایجنڈا نہیں، گذشتہ تین سالوں میں پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ وہ ماڈرن ایج گرلز کالج ایبٹ آباد میں ”ماں“ کے عالمی دن کے موقع پر تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Leave a Reply