سعودی عرب کی توہین کے الزام پر کویتی پارلیمنٹ کے رکن کو دس دن قید کی سزا

کویت سٹی ۔ 27 اپریل (اے پی پی) کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔کویتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی عدلیہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو ان کے ایک بیان کی بنا پر کہ جسے سعودی عرب کی توہین قرار دیا گیا، …

کویت سٹی ۔ 27 اپریل (اے پی پی) کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔کویتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی عدلیہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو ان کے ایک بیان کی بنا پر کہ جسے سعودی عرب کی توہین قرار دیا گیا، دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔کویت کی عدلیہ کا کہنا ہے کہ عبدالحمید دشتی نے سعودی عرب کی توہین کی ہے اور ایک پروگرام میں کہ جو شامی حکومت کا حامی ہے، آل سعود کے خلاف اشتعال انگیز باتیں کی ہیں

Leave a Reply