واشنگٹن۔ 27 اپریل (اے پی پی) اوباما انتظامیہ کی جانب سے جلد ہی ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے سے متعلق کانگریس کی انکوائری رپورٹ کے 28 صفحات پر مشتمل ”خفیہ باب“ جاری کیے جانے کا امکان ہے، جس میں حملہ آوروں کے سعودی عرب سے ممکنہ تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ امر یکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ دستاویزات کیپٹل کے تہہ خانے میں ایک نہایت …
امریکانائن الیون انکوائری رپورٹ کے خفیہ صفحات جاری کئے جانے کا امکان

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 27 اپریل (اے پی پی) اوباما انتظامیہ کی جانب سے جلد ہی ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے سے متعلق کانگریس کی انکوائری رپورٹ کے 28 صفحات پر مشتمل ”خفیہ باب“ جاری کیے جانے کا امکان ہے، جس میں حملہ آوروں کے سعودی عرب سے ممکنہ تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ امر یکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ دستاویزات کیپٹل کے تہہ خانے میں ایک نہایت محفوظ کمرے میں رکھی گئی ہیں، جس میں نائن الیون کے ہائی جیکرز کو امریکا میں مخصوص غیر ملکی مدد کے حوالے سے کانگریس کی مشترکہ انکوائری کے ذریعے سامنے آنے والی معلومات شامل ہیں








