وزیراعظم محمد نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

112
APP100-25 QUETTA: October 25 - Prime Minister, Muhammad Nawaz Sharif being received by Balochistan Chief Minister Nawab Sanaullah Khan Zehri at airport. APP photo by Mohsin Naseer

کوئٹہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو یہاں پہنچ گئے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کے ہمراہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ بھی کوئٹہ گئے ہیں جہاں سریاب روڈ پر قائم پولیس ٹریننگ سینٹر پر گزشتہ شب دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ وزیراعظم کو دورہ کے دوران اس افسوسناک واقعہ کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی جس میں درجنوں کیڈٹس شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔