اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاہاورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی سکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب

کیمبرج ۔ 27 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک تاریخی اور تنازعات سے پاک تعلقات قائم ہیں اور پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر یقین رکھتا ہے،افغان مسئلے کا سیاسی حل ضروری …

کیمبرج ۔ 27 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک تاریخی اور تنازعات سے پاک تعلقات قائم ہیں اور پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر یقین رکھتا ہے،افغان مسئلے کا سیاسی حل ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات ہاورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی سکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ فیوچر آف ڈپلو میسی پروگرام کے تحت اس تقریب میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم پہلوﺅں کے بارے میں شرکاءکو آگاہ کیا

Leave a Reply