شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ اداکردی گئی،وزیراعظم محمدنوازشریف کی شرکت

کوئٹہ۔25اکتوبر ( اے پی پی) کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نمازجنازہ میں وزیراعظم محمدنوازشریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، قومی سلامتی کے مشیرناصرخان جنجوعہ ،وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ خان زہری ،ڈی جی آئی ایس آئی ،کمانڈر سدرن کمانڈ لےفٹےننٹ جنرل عامر رےاض ،آئی جی ایف سی، صوبائی وزراءاوراراکین اسمبلی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔شہداءکی …

کوئٹہ۔25اکتوبر ( اے پی پی) کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نمازجنازہ میں وزیراعظم محمدنوازشریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، قومی سلامتی کے مشیرناصرخان جنجوعہ ،وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ خان زہری ،ڈی جی آئی ایس آئی ،کمانڈر سدرن کمانڈ لےفٹےننٹ جنرل عامر رےاض ،آئی جی ایف سی، صوبائی وزراءاوراراکین اسمبلی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔شہداءکی میتیں آبائی علاقوں کوروانہ کردی گئی ۔اس موقع پرشہید اہلکاروں کوسلام پیش کیاگیا۔ دہشت گردوں کے حملے میں پولیس ٹریننگ کالج میں زیرتربیت 60 سے زائد اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔

Leave a Reply