اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور ڈاکٹر خالد بن محمد العطائی (جمعرات کو) ملاقات کریں گے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے قطر کے وزیر مملکت ملاقات کریں گے

مزید خبریں