ظفرانصاری اور سٹیون فن بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش سکواڈ میں شامل، براڈ اور گیرتھ باٹی آﺅٹ

ڈھاکہ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے، فاسٹ باﺅلر سٹورٹ براڈ اور سپنر گیرتھ باٹی کی جگہ ظفرانصاری اور سٹیون فن کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ظفر انصاری ڈیبیو کریں گے۔ انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہو گا اور انگلش ٹیم کو …

ڈھاکہ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے، فاسٹ باﺅلر سٹورٹ براڈ اور سپنر گیرتھ باٹی کی جگہ ظفرانصاری اور سٹیون فن کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ظفر انصاری ڈیبیو کریں گے۔ انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہو گا اور انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply