37.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

- Advertisement -

عمران خان حسین نواز اور حسن نواز کے خلاف الزامات برطانیہ کی عدالت میں لے جائیں، اگر وہاں سے عزت بچا کر واپس ائیر پورٹ پہنچے توانکا خود استقبال کروں گا ‘گلے میں ہار ڈالوں گا اور انکے لندن میں قیام ‘طعام اورمقدمے کے تمام تر اخراجات مسلم لیگ ن ادا کریگی ‘عمران خان زکوة‘صدقات اور چندے کے پیسے ضائع کردیں تو یہ حلال ‘نواز شریف کے بچے اپنے حلال پیسوں سے کاروبار کریں تو وہ حرام ہے‘یہ دوہرے معیار کی سیاست اب نہیںچلنے والی ‘عمران خان قوم کو بتا ئیںکہ وہ زکوة‘صداقات کی شوکت خانم ہسپتال کی ڈوبی ہوئی رقم ادا کرنے کے لیے اپنا بنی گالہ والا گھر کب فروخت کر کے نقصان پوراکررہے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=264

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں