چینی صوبے تیان جن کے گورنر کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پر جوش ہے،گورنر ہوانگ اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی)چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پر جوش ہے پاکستان مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کی منڈیوں تک رسائی کا موقع فراہم کرتا ہے۔پاکستان کے محل وقوع کم پیداواری لاگت اور چین کی …
چینی صوبے تیان جن کے گورنر کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات

مزید خبریں
چینی صوبے تیان جن کے گورنر کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات
چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پر جوش ہے،گورنر ہوانگ
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی)چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پر جوش ہے پاکستان مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کی منڈیوں تک رسائی کا موقع فراہم کرتا ہے۔پاکستان کے محل وقوع کم پیداواری لاگت اور چین کی ٹیکنالوجی کی مدد سے نئے اقتصادی مواقع پید ا کر سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار چین کے سب سے خوشحال صوبے تیان جن کے گورنر ہوانگ نے وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال سے ایک ملاقات میں کی۔








