وفاقی وزیر امور کشمیر اورگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا دھیر کوٹ میں اسقتبالیہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

آزادکشمیر کے لوگوں کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے، وفاقی حکومت نے تین سال میں آزاد کشمیر کو ترقیاتی کاموں کےلئے اربوں روپے دیئے لیکن آزاد کشمیر حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا، اسلام آباد سے مظفرآباد تک ایکسپریس وے بنائیں گے، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سے آزاد کشمیر کو بھی فائدہ ہوگا وفاقی وزیر امور کشمیر اورگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا …

آزادکشمیر کے لوگوں کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے، وفاقی حکومت نے تین سال میں آزاد کشمیر کو ترقیاتی کاموں کےلئے اربوں روپے دیئے لیکن آزاد کشمیر حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا، اسلام آباد سے مظفرآباد تک ایکسپریس وے بنائیں گے، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سے آزاد کشمیر کو بھی فائدہ ہوگا
وفاقی وزیر امور کشمیر اورگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا دھیر کوٹ میں اسقتبالیہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
دھیر کوٹ ۔ 27 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر امور کشمیر اورگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیابی حاصل کرے گی، آزادکشمیر کے لوگوں کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے، وفاقی حکومت نے تین سال میں آزاد کشمیر کو ترقیاتی کاموں کےلئے اربوں روپے دیئے لیکن آزاد کشمیر حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا، اسلام آباد سے مظفرآباد تک ایکسپریس وے بنائیں گے، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سے آزاد کشمیر کو بھی فائدہ ہوگا، منظور وٹو دور سے لیکر آج تک آزاد کشمیر کونسل کا آڈٹ ہوگا۔ وہ بدھ کودھیر کوٹ میں اسقتبالیہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ چوہدری برجیس طاہر نے کہا کہ آزادکشمیر کے لوگوں کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے۔

Leave a Reply