اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حویلیاں تا تھاکوٹ سیکشن کا (کل) جمعرات کو سنگ بنیاد رکھیں گے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کے مطابق 120 کلومیٹر یہ سیکشن 42 ماہ میں 133 ارب 98 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا جس میں 90 فیصد فنڈنگ چین کا ایگزیم بینک جبکہ 10 فیصد حکومت پاکستان دے …
وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حویلیاں سے تھاکوٹ سیکشن کا سنگ بنیاد رکھیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حویلیاں تا تھاکوٹ سیکشن کا (کل) جمعرات کو سنگ بنیاد رکھیں گے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کے مطابق 120 کلومیٹر یہ سیکشن 42 ماہ میں 133 ارب 98 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا جس میں 90 فیصد فنڈنگ چین کا ایگزیم بینک جبکہ 10 فیصد حکومت پاکستان دے گی۔








