اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ نے خیبر پختونخوا سے رابطہ قائم کرنے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صرف موٹروے پر رات گئے محدود رکاوٹ اس لئے کی گئی کیونکہ گذشتہ شب تقریباً 900 افراد پر مشتمل ایک مسلح جتھے نے اسلام آباد آنے کی کوشش کی۔ ترجمان …
وزیر داخلہ نے خیبر پختونخوا سے رابطہ قائم کرنے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے‘ ترجمان وزارت داخلہ
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ نے خیبر پختونخوا سے رابطہ قائم کرنے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صرف موٹروے پر رات گئے محدود رکاوٹ اس لئے کی گئی کیونکہ گذشتہ شب تقریباً 900 افراد پر مشتمل ایک مسلح جتھے نے اسلام آباد آنے کی کوشش کی۔ ترجمان نے کہا کہ اٹک پل پر روکنے پر مسلح جتھے کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی اور اس دوران مقامی ایس ایچ او کو بھی زدوکوب کیا گیا۔ پولیس کی مزید کمک آنے پر مسلح افراد کا جتھا واپس چلا گیا۔ تر








