عمران خان کی پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سازشیں 2 نومبر کو دم توڑ جائیں گی ،ڈاکٹر آصف کرمانی معاون خصوصی وزیر اعظم

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سازشیں 2 نومبر کو دم توڑ جائیں گی۔ عوام نواز شریف کے امن، ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاھتے ھیں۔اتوار کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر م±ودی …

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سازشیں 2 نومبر کو دم توڑ جائیں گی۔ عوام نواز شریف کے امن، ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاھتے ھیں۔اتوار کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر م±ودی اور عمران خان سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ھیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو قائد اعظم کے پاکستان میں انار کی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی آئین اور قانون کی پاسداری پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔

Leave a Reply