طارق فاطمی کی یمن کے سفیر محمد مطاہر علی شابی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں جاری خون خرابے اور سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے کیونکہ ایک مستحکم اور پرامن یمن علاقائی اور عالمی امن کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں یمن کے نئے تعینات ہونے والے سفیر محمد مطاہر علی شابی سے …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں جاری خون خرابے اور سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے کیونکہ ایک مستحکم اور پرامن یمن علاقائی اور عالمی امن کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں یمن کے نئے تعینات ہونے والے سفیر محمد مطاہر علی شابی سے ملاقات کے دوران کہی۔

Leave a Reply