- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی دو روزہ عالمی تجارتی نمائش ”بیوٹی ایکسپو“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 12مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں کاسمیٹکس ، بیوٹی، نیچرل پراڈکٹس ، سکن کیئر پراڈکٹس اور آلات جراحی کے تیار و برآمدا کنندگان شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی عالمی خریداروں کے سامنے نمائش کرسکیں گے اور کاروباری معاملات بھی طے کرسکیں گے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2695
- Advertisement -