میرپور۔ اے جے کے۔31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے ورکنگ باونڈری اور کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اورسیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوںکی شدید مذمت کی ہے اوربین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ لائن آف کنٹرول پر مسلسل بھارتی جارحیت اور معصوم شہریوں کی جانوں کے ضیاع کا نوٹس لیا جائے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے چند …
وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر کی بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت

مزید خبریں
میرپور۔ اے جے کے۔31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے ورکنگ باونڈری اور کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اورسیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوںکی شدید مذمت کی ہے اوربین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ لائن آف کنٹرول پر مسلسل بھارتی جارحیت اور معصوم شہریوں کی جانوں کے ضیاع کا نوٹس لیا جائے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے چند روز قبل نکیال سیکٹر میں جام شہادت نوش کرنے والے چوہدری شاہنواز خان کی قبر پر پھولوں کی چادرچڑھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔








