وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا سیمینار سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو

لاہور۔31 اکتوبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار وسائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان میں نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہیںوہ عدالتوں اور اداروں پر دباﺅ ڈالنا چاہتے ہیںسپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا اسے مانیں گےوہ پیر کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور لاہور چیمبر کے اشتراک سے ورلڈ سٹینڈرڈز ڈے 2016ءکے …

لاہور۔31 اکتوبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار وسائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان میں نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہیںوہ عدالتوں اور اداروں پر دباﺅ ڈالنا چاہتے ہیںسپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا اسے مانیں گےوہ پیر کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور لاہور چیمبر کے اشتراک سے ورلڈ سٹینڈرڈز ڈے 2016ءکے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر لاہور چیمبر کے صدر عبد الباسط پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے چیئرمین خالد صدیق پی ایس کیو سی اے کے ڈائریکٹر جنرل سمیت لاہور چیمبر کے عہدیداران اور صنعتکاروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply