صدر مملکت نے پرویز رشید کی بطوروزیر اطلاعات و نشریات تقرری ڈی نوٹیفائی کر دی

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس پر سینیٹر پرویز رشید کی بطوروزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ تقرری ڈی نوٹیفائی کر دی ہے ۔کا بینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کی آرٹیکل 92کی شق(3) کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس پر سینیٹر پرویز رشید …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس پر سینیٹر پرویز رشید کی بطوروزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ تقرری ڈی نوٹیفائی کر دی ہے ۔کا بینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کی آرٹیکل 92کی شق(3) کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس پر سینیٹر پرویز رشید کی بطوروزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ تقرری فو ری طور پرڈی نوٹیفائی کر دی ہے ۔

Leave a Reply