دمشق ۔ 28 اپریل (اے پی پی)شام کے صدر کی مشیر اطلاعت بثینہ شعبان نے دمشق میں امریکی سینیٹ کے رکن رچرڈ بلک سے ملاقات میں کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ملکوں کے درمیان تعاون و ہم آہنگی اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔بثینہ شعبان نے اس بات پر زور دیا کہ قوموں کو سب سے زیادہ نقصان دہشت گردی سے پہنچ رہا …
امریکی سینیٹر کی صدر بشار الاسد کی مشیر سے ملاقات

مزید خبریں
دمشق ۔ 28 اپریل (اے پی پی)شام کے صدر کی مشیر اطلاعت بثینہ شعبان نے دمشق میں امریکی سینیٹ کے رکن رچرڈ بلک سے ملاقات میں کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ملکوں کے درمیان تعاون و ہم آہنگی اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔بثینہ شعبان نے اس بات پر زور دیا کہ قوموں کو سب سے زیادہ نقصان دہشت گردی سے پہنچ رہا ہے اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے دہشت گردی کو برآمد کرنے والی سعودی عرب اور ترکی جیسی حکومتوں پر دباو¿ ڈالنا چاہیے تاکہ وہ دہشت گردوں کی مالی، فوجی اور لاجیسٹک مدد ختم کر دیں








