اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خوشحال مستقبل اور معاشرے کے تمام طبقات میں بہتر معیار زندگی کےلئے قومی بچتوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات ورلڈ سیونگز ڈے 2016ءکی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہی۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے بچتوں کے عالمی دن کے موقع …
تمام طبقات میں بہتر معیار زندگی کےلئے قومی بچتوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے، وفاقی وزیر خزانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خوشحال مستقبل اور معاشرے کے تمام طبقات میں بہتر معیار زندگی کےلئے قومی بچتوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات ورلڈ سیونگز ڈے 2016ءکی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہی۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے بچتوں کے عالمی دن کے موقع پر قومی بچت کے ادارے کے حکام اور شراکت دار اداروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا بیان پڑھ کر سنایا۔








