پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں (جمعہ کو) پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں آمنے سامنے ہونگی

اسلام آباد ۔28 اپریل (اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ شعیب ملک پنجاب کی ٹیم کی قیادت کریں گے جبک محتشم الرشید کوچنگ پینل میں شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں سلمان بٹ، شان مسعود، اسد شفیق، آصف علی، عبدالرحمان، محمد رضوان، عامر یاسین، سعد …

اسلام آباد ۔28 اپریل (اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان بین الصوبائی ون ڈے کرکٹ کپ میں جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ شعیب ملک پنجاب کی ٹیم کی قیادت کریں گے جبک محتشم الرشید کوچنگ پینل میں شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں سلمان بٹ، شان مسعود، اسد شفیق، آصف علی، عبدالرحمان، محمد رضوان، عامر یاسین، سعد نسیم، شدیب ملک، قاسم بھٹی، عامر یامین، سعد نسیم، سیف، عامر بٹ، عدنان آل راﺅنڈر اور سلمان فیاض شامل ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply