اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کے منصوبے کی منسوخی مسلم لیگ (ن) کے اصولی موقف کی فتح ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس سے ثابت ہوا ہے کہ فیصلے احتجاج اور مظاہروں کے ذریعے مسلح نہیں کئے جاسکتے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ پیپرز کا …
اسلام آباد بند کرنے کے منصوبے کی منسوخی مسلم لیگ (ن) کے اصولی موقف کی فتح ہے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کے منصوبے کی منسوخی مسلم لیگ (ن) کے اصولی موقف کی فتح ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس سے ثابت ہوا ہے کہ فیصلے احتجاج اور مظاہروں کے ذریعے مسلح نہیں کئے جاسکتے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ پیپرز کا مسئلہ اٹھایا جانا ایک واضح پیغام ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق نہیں ہوتا تو وہ انکوائری کمیشن کے لئے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرے گی۔








