قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں چیمپئن بننے والی اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں چیمپئن بننے والی اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے اعزاز میں گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سنیئر نائب صدر و رکن سپریم کونسل سید تنویر احمد نے عشائیہ دیا جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری، نائب صدر محمد …

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں چیمپئن بننے والی اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے اعزاز میں گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سنیئر نائب صدر و رکن سپریم کونسل سید تنویر احمد نے عشائیہ دیا جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری، نائب صدر محمد زمان، سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ٹیم منیجر سید ذاکر نقوی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply