اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) شیخوپورہ میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کے دوران 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ شب شیخوپورہ میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیرو کی ملیاں کے علاقے میں کارروائی کی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی کے نتیجہ میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ …
شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) شیخوپورہ میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کے دوران 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ شب شیخوپورہ میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیرو کی ملیاں کے علاقے میں کارروائی کی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی کے نتیجہ میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے چار سے پانچ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔








