عراقی حکومت نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی عائد کردی

بغداد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)عراق نے نیوز چینل الجزیرہ پر سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اس کے بغداد میں واقع مقامی دفتر اور اس میں کام پر پا بندی لگا دی ہے۔الجزیرہ نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلے سے مایوس ہے۔ای میل کے ذریعہ جاری بیان میں چینل نے کہا، ہم عراق اور عراق کے لوگوں اور …

بغداد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)عراق نے نیوز چینل الجزیرہ پر سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اس کے بغداد میں واقع مقامی دفتر اور اس میں کام پر پا بندی لگا دی ہے۔الجزیرہ نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلے سے مایوس ہے۔ای میل کے ذریعہ جاری بیان میں چینل نے کہا، ہم عراق اور عراق کے لوگوں اور پوری دنیا کے اپنے ناظرین کے لئے خبریں نشر کرنے کے لئے پرعزم ہیں حکومت کے اس فیصلے پر مختلف گروپوں نے احتجاج کیا ہے

Leave a Reply