دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے و الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر اب تک ایک ہزار 625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے

دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے و الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر اب تک ایک ہزار 625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونےو الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی …

دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے و الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر اب تک ایک ہزار 625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونےو الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر اب تک ایک ہزار 625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے واپس جانے والے خاندانوں کو 35 ہزار روپے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے دیئے جارہے ہیں۔جمعرات کو متاثرین کی واپسی کے متعلق ایجنیس کواڈنیٹر شاہ دراز نے ”اے پی پی“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گھر افراد کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے آغاز کے بعد اب تک اورکزئی ایجنسی کے ایک ہزار 6 سو 25 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں

Leave a Reply