حریت رہنماﺅں اورتنظیموں کی طرف سے امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی کی شدےد مذمت سرےنگر ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی اوردیگر حریت رہنماﺅںاورتنظیموںنے قابض انتظامےہ کی طرف سے معروف آزادی پسند رہنما امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی عائدکرنے کیلئے سرینگر میں کرفیو اور دیگر پابندیوںکے نفاذ کی شدید مذمت …
حریت رہنماﺅں اورتنظیموں کی طرف سے امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی کی شدےد مذمت

مزید خبریں
حریت رہنماﺅں اورتنظیموں کی طرف سے امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی کی شدےد مذمت
سرےنگر ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی اوردیگر حریت رہنماﺅںاورتنظیموںنے قابض انتظامےہ کی طرف سے معروف آزادی پسند رہنما امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی عائدکرنے کیلئے سرینگر میں کرفیو اور دیگر پابندیوںکے نفاذ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمےر مےڈےا سروس کے مطابق سےد علی گےلانی نے سرےنگر میں جاری اےک بےان مےں اس کارروائی کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال اور مسلمانوںکے مذہبی معاملات میں براہِ راست مداخلت قراردیا








