37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلیبیا سے خام تیل حاصل کرنے پر انڈین فلیگ والابحری جہاز بلیک...

لیبیا سے خام تیل حاصل کرنے پر انڈین فلیگ والابحری جہاز بلیک لسٹ

- Advertisement -

طرابلس ۔ 28 اپریل (اے پی پی)بھارتی جھنڈے کے حامل ایک مال بردار بحری جہاز کو شورش زدہ ملک لیبیا سے غیرقانونی انداز میں خام تیل لے جانے پر اقوام متحدہ نے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ بحری جہاز نے خام تیل ا±س بندرگاہ سے حاصل کیا تھا جو حکومتی کنٹرول میں نہیں ہے۔ اِس مال بردار بحری جہاز کا نام ’ڈسٹیا امیا‘ بتایا گیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2741

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں