اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے سی ایس ٹی سی کے پریذیڈنٹ لی ہنگ ٹاﺅ نے ملاقات کی‘ دفاعی تعاون بڑھانے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفاقی وزی دفاعی پیداوار رانا تنویر حیسن نے کہا کہ پاکستان اور چین کے برادرانہ تعلقات ہیں ۔دونوں ممالک نے دفاع کے شعبے میں تعلقات مزید بڑھانے پر …
وفاقی وزیررانا تنویر حسین سے لی ہنگ ٹاﺅ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے سی ایس ٹی سی کے پریذیڈنٹ لی ہنگ ٹاﺅ نے ملاقات کی‘ دفاعی تعاون بڑھانے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفاقی وزی دفاعی پیداوار رانا تنویر حیسن نے کہا کہ پاکستان اور چین کے برادرانہ تعلقات ہیں ۔دونوں ممالک نے دفاع کے شعبے میں تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ۔وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ دفاع کے شعبے میں ان فیلڈز کی تعین کیا جائے جن میں مشترکہ دفاعی پیداواری منصوبے شروع کئے جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سدا بہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کےلئے دوطرفہ تعلقات کو مزید متسحکم بنا رہاہے۔








