وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کا ٹرین حادثہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کراچی کے ٹرین حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند کرے۔ انہوں نے حادثہ …

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کراچی کے ٹرین حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند کرے۔ انہوں نے حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی بھی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Leave a Reply