اٹارنی جنرل اشتراوصاف

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہاہے کہ پانامہ پیپرز کی تحقیقاتی کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس صرف پانچ نکات پرمشتمل ہوناچاہیے کہ یہ جائیداد کہاں واقع ہے، یہ جائیداد کس کی ملکیت ہے اور یہ کب اورکیسے حاصل کی گئی۔ جمعرات کوذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ۔ان پانچ نکات پرمشتمل ٹی اوآر کیس کے حل میں معاون ہوسکتے …

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہاہے کہ پانامہ پیپرز کی تحقیقاتی کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس صرف پانچ نکات پرمشتمل ہوناچاہیے کہ یہ جائیداد کہاں واقع ہے، یہ جائیداد کس کی ملکیت ہے اور یہ کب اورکیسے حاصل کی گئی۔ جمعرات کوذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ۔ان پانچ نکات پرمشتمل ٹی اوآر کیس کے حل میں معاون ہوسکتے ہیں۔

Leave a Reply