اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے آج باضابطہ طور پر عمران خان کو شہنشاہ کہنے اور لکھنے کا شاہی فرمان جاری کر دیا ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوری پاکستان میں تحریک انصاف کے رہنما اب بنی گالہ محل کے درباری کہلائیں گے۔
تحریک انصاف کے رہنما اب بنی گالہ محل کے درباری کہلائیں گے‘ ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں