وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا بیجنگ میں سی پیک سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب

دیوار چین کی طرح چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے نقوش تاریخ بھلا نہیں سکے گی، منصوبہ پاکستان کے تمام علاقوں کے لئے ترقی لائے گا، توانائی کے منصوبوں کو پہلے مرحلے میں ترجیح دی گئی ہے، ٹرانسپورٹ کا جدید انفراسٹرکچر پاکستانی معیشت کو عالمی مسابقت کے لئے تیار کرے گا وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا بیجنگ میں سی پیک سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب …

دیوار چین کی طرح چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے نقوش تاریخ بھلا نہیں سکے گی، منصوبہ پاکستان کے تمام علاقوں کے لئے ترقی لائے گا، توانائی کے منصوبوں کو پہلے مرحلے میں ترجیح دی گئی ہے، ٹرانسپورٹ کا جدید انفراسٹرکچر پاکستانی معیشت کو عالمی مسابقت کے لئے تیار کرے گا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا بیجنگ میں سی پیک سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
بیجنگ /اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ دیوار چین کی طرح چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے نقوش تاریخ بھلا نہیں سکے گی، یہ منصوبہ پاکستان کے تمام علاقوں کے لئے ترقی لائے گا، توانائی کے منصوبوں کو پہلے مرحلے میں ترجیح دی گئی ہے، ٹرانسپورٹ کا جدید انفراسٹرکچر پاکستانی معیشت کو عالمی مسابقت کے لئے تیار کرے گا – ان خیالات کااظہار انہوںنے جمعرات کو بیجنگ میں سی پیک سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply