اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات گذشتہ روز …
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات گذشتہ روز کی ملاقات کا تسلسل تھا۔








