قدرتی آفات اور حادثات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران اورکارکنوں کو جدید تربیت کی ضرورت ہے ،ہمارے ادارے آفات سے نمٹنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں،صدر مملکت ممنون حسین کا سرجن جنرل انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور حادثات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران اورکارکنوں …
صدر مملکت ممنون حسین کا سرجن جنرل انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
قدرتی آفات اور حادثات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران اورکارکنوں کو جدید تربیت کی ضرورت ہے ،ہمارے ادارے آفات سے نمٹنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں،صدر مملکت ممنون حسین کا سرجن جنرل انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور حادثات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران اورکارکنوں کو جدید تربیت کی ضرورت ہے تاکہ ان مسائل سے بہتر طریقے سے نمٹا جا سکے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو سرجن جنرل انٹرنیشنل کانفرنس کے افتتاح کے بعد اپنے خطاب میں کہی۔ کانفرنس کا اہتمام آرمی میڈیکل کالج اور سرجن جنرل پاکستان نے کیا تھا۔








