سیالکوٹ۔6 نومبر(اے پی پی )وفاقی وزیرخو اجہ محمدآصف کی سیا لکوٹ میں کھلی کچہری، افسران کوعوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جا ری کیں۔وفاقی وزیر دفاع‘ پانی و بجلی خو اجہ محمدآصف نے اتوار کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رابطہ آفس واقع پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہر ی میں عوام کے مسائل سنے ۔ وفاقی وزیر نے مو قع پر موجود قومی و صوبائی محکمو …
وفاقی وزیرخو اجہ محمدآصف کی سیا لکوٹ میں کھلی کچہر ی، افسران کوعوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایت

مزید خبریں
سیالکوٹ۔6 نومبر(اے پی پی )وفاقی وزیرخو اجہ محمدآصف کی سیا لکوٹ میں کھلی کچہری، افسران کوعوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جا ری کیں۔وفاقی وزیر دفاع‘ پانی و بجلی خو اجہ محمدآصف نے اتوار کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رابطہ آفس واقع پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہر ی میں عوام کے مسائل سنے ۔ وفاقی وزیر نے مو قع پر موجود قومی و صوبائی محکمو ں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کے لےے فو ری اقدامات کریں۔








