لنڈی کوتل،25غیر رسمی سکولوں میں مفت کتب کی تقسیم کے حوالے سے تقریب

لنڈی کوتل۔08نومبر(اے پی پی ) خیبر ایجنسی میں ڈائریکٹر جنرل برائے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بیکس) کے 25 سکولوں میںایجنسی فار ہیومن ڈویلپمنٹ تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کی جانب سے مفت کتب کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز فاٹا انچارج محمد سہیل، اسسٹنٹ آفیسر عمران خان ، اسسٹنٹ فیلڈ آفیسر نزاکت اللہ، اے ایچ ڈی کے صدر ظہور احمد ، مشال …

لنڈی کوتل۔08نومبر(اے پی پی ) خیبر ایجنسی میں ڈائریکٹر جنرل برائے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بیکس) کے 25 سکولوں میںایجنسی فار ہیومن ڈویلپمنٹ تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کی جانب سے مفت کتب کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز فاٹا انچارج محمد سہیل، اسسٹنٹ آفیسر عمران خان ، اسسٹنٹ فیلڈ آفیسر نزاکت اللہ، اے ایچ ڈی کے صدر ظہور احمد ، مشال سوسائٹی کے صدر تاجدار عالم اور اساتذہ کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

Leave a Reply