اسلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونےوالے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کاتیسرامرحلہ جاری ہے اب تک 54ہزار خاندان واپس اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ گئے۔ واپس جانیوالے بے گھر افراد کو پچیس ہزار بذریعہ زونگ موبائل سم مالی امداد دی جارہی ہے جبکہ 10 ہزار روپے کرایہ کی مد میں اداکئے جارہے ہیں۔ فاٹا حکام کے مطابق فاٹا میں …
شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کاتیسرامرحلہ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونےوالے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کاتیسرامرحلہ جاری ہے اب تک 54ہزار خاندان واپس اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ گئے۔ واپس جانیوالے بے گھر افراد کو پچیس ہزار بذریعہ زونگ موبائل سم مالی امداد دی جارہی ہے جبکہ 10 ہزار روپے کرایہ کی مد میں اداکئے جارہے ہیں۔ فاٹا حکام کے مطابق فاٹا میں آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کاتیسرامرحلہ تیزی سے جاری ہے ۔ اب تک 54معزز خاندان واپس اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ۔








