وزیراعظم محمد نواز شریف شفاف احتساب کے حامی ہیں، خرم دستگیر خان اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف شفاف احتساب کے حامی ہیں۔ انہوں نے فوری طور اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اعلان کر کے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …
وزیراعظم محمد نواز شریف شفاف احتساب کے حامی ہیں، خرم دستگیر خان

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف شفاف احتساب کے حامی ہیں، خرم دستگیر خان
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف شفاف احتساب کے حامی ہیں۔ انہوں نے فوری طور اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اعلان کر کے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو اگر شفافیت میں کہیں کوئی کمی نظر آتی ہے تو وہ اس کمی کی نشاندہی کرے۔








