جنرل راحیل شریف سے سعودی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے سعودی فضائیہ کے سربراہ محمد بن صالح العطیبی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی سیکورٹی کی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور زیر بحث لائی گئیں۔

Leave a Reply