اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے تہنیتی پیغام میں صدر نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے اور ان کے دور صدارت میں پاک امریکا تعلقات مزید وسعت اختیار کرینگے۔
صدر مملکت کی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

مزید خبریں