اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمینٹ ڈویژن ( کیڈ ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن اور ہدایات کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی شعبہ میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں بھی اصلاحات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں دو ہزار بستر پر مشتمل ایک میڈیکل سٹی قائم کیا جائے گا یا …
وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی پولی کلینک کی خواتین ڈاکٹروں کےلئے نئے ہاسٹل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمینٹ ڈویژن ( کیڈ ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن اور ہدایات کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی شعبہ میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں بھی اصلاحات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں دو ہزار بستر پر مشتمل ایک میڈیکل سٹی قائم کیا جائے گا یا پھر مختلف علاقوں میں 500 بستر کے چار مختلف ہسپتال بنائے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں وزیراعظم سے منظوری لے کر جلد اعلان کیا جائے گا۔








