وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کا ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے صدارتی خطاب

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماسکو اور تہران میں ماہ رمضان کے بعد ٹریڈ شوز منعقد کئے جائیں گے، مئی میں وسطی ایشیاءکے تین ممالک تاجکستان، کرغستان اور قازقستان میں روڈ شوز کی تیاری مکمل ہے جس میں ٹی ڈی اے پی پاکستان کے برآمدی پراڈکٹس کو تجربہ کار ڈیزائنرز …

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماسکو اور تہران میں ماہ رمضان کے بعد ٹریڈ شوز منعقد کئے جائیں گے، مئی میں وسطی ایشیاءکے تین ممالک تاجکستان، کرغستان اور قازقستان میں روڈ شوز کی تیاری مکمل ہے جس میں ٹی ڈی اے پی پاکستان کے برآمدی پراڈکٹس کو تجربہ کار ڈیزائنرز کی رہنمائی میں خصوصی طور پر تیار کئے گئے پویلین میں نمائش کیلئے پیش کرے گی، ان سٹالز اور پویلین میں پاکستانی ثقافت اور پیداواری تکنیک کی بھی خوب عکاسی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply