وزیر اعظم کی طرف سے کی جانیوالی ہدایت پرعملدرآمد شروع ہوگیا

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کی طرف سے شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کادورانیہ کم کرنے کیلئے کی جانیوالی ہدایت پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے ۔وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق شہری علاقوں میں تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں چارگھنٹے لوڈ میجمنٹ کی جارہی ہے ۔سسٹم میں بجلی کی اضافی پیداوار شامل ہونے کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے …

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کی طرف سے شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کادورانیہ کم کرنے کیلئے کی جانیوالی ہدایت پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے ۔وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق شہری علاقوں میں تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں چارگھنٹے لوڈ میجمنٹ کی جارہی ہے ۔سسٹم میں بجلی کی اضافی پیداوار شامل ہونے کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔

Leave a Reply