وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نادرا ہیڈکوارٹرز میں صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار کی خبر سیکورٹی لیک نہیں، جھوٹی خبر ہے، چاہتا ہوں اس معاملہ پر انکوائری کے نتائج جلد عوام کے سامنے آئیں تاکہ سیاسی مقاصد رکھنے والے بے نقاب ہوں، ہر الزام وزیراعظم پر لگادیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ اور ڈی جی آئی ایس آئی میں تلخ کلامی تو درکنار اختلاف رائے …

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار کی خبر سیکورٹی لیک نہیں، جھوٹی خبر ہے، چاہتا ہوں اس معاملہ پر انکوائری کے نتائج جلد عوام کے سامنے آئیں تاکہ سیاسی مقاصد رکھنے والے بے نقاب ہوں، ہر الزام وزیراعظم پر لگادیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ اور ڈی جی آئی ایس آئی میں تلخ کلامی تو درکنار اختلاف رائے بھی نہیں ہوا، غیر ریاستی عناصر کے بارے میں پالیسی متفقہ ہے، سیاسی مقاصد کیلئے دھرنے دینے والے کوئی اور کام ڈھونڈیں، بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جس کو سیاست کی ”الف ب“ کا بھی پتہ نہیں۔

Leave a Reply