پاکستان کی افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصلیٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد۔11 نومبر (اے پی پی)پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصلیٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے مزار شریف میں جرمن قونصلیٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت اور حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے …

اسلام آباد۔11 نومبر (اے پی پی)پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصلیٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے مزار شریف میں جرمن قونصلیٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت اور حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply