پشاور۔13نومبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ گوادرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح پوری قوم کیلئے مبارک موقع ہے اوراقتصادی راہداری کی تکمیل سے پاکستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی بھر پور توجہ حاصل کر لے گا ۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے دبئی میںمسلم لیگ(ن)خلیج کے صدرراناتنویرکی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پرعرب امارات کے مسلم لیگی عہدیداروںسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پریونائیٹڈعرب امارات کی تمام تنظیموں …
گوادر پورٹ کا افتتاح پوری قوم کیلئے مبارک موقع ہے ، انجینئر امیر مقام

مزید خبریں
پشاور۔13نومبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ گوادرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح پوری قوم کیلئے مبارک موقع ہے اوراقتصادی راہداری کی تکمیل سے پاکستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی بھر پور توجہ حاصل کر لے گا ۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے دبئی میںمسلم لیگ(ن)خلیج کے صدرراناتنویرکی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پرعرب امارات کے مسلم لیگی عہدیداروںسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پریونائیٹڈعرب امارات کی تمام تنظیموں کے عہدیدار موجود تھے ۔








