مارچ کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں 39 فیصدکمی ہوئی

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)گذشتہ ماہ کے دوران چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں 39 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں مارچ 2016ءکے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات سے 14.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے

Leave a Reply